پنجی: بی جے پی کے ترجمان سویو روڈریگس نے مرکزی حکومت، آل انڈیا فٹ بال فیڈریشن، قطر میں این آر آئی اور وسطی ایشیا کا سفر کرنے والے لوگوں سے عرب ممالک کے ذریعہ ڈاکٹر ذاکر نائیک کو مدعو کرنے کے بعد جاری فیفا عالمی کپ کا بائیکاٹ کرنے کی اپیل کی ہے ۔ ذاکر نائیک کو اسلام پر لیکچر دینے مدعو کیا گیا ہے۔
