راجندرنگر میں درجہ حرارت 13.5 ڈگری

   

حیدرآباد30 جنوری (یو این آئی) محکمہ موسمیات نے کہا کہ آئندہ تین دن تلنگانہ کے بعض مقامات پر کہر کا امکان ہے ۔ اقل ترین درجہ حرارت معمول کے مطابق رہے گا۔ آئندہ 7 دنوں کے دوران تلنگانہ میں موسم خشک رہے گا۔ اقل ترین درجہ حرارت 13.5 ڈگری راجندرنگر میں درج کیا گیا۔