راجندر نگر علاقہ میں نوجوان لڑکی کی خودکشی

   

Ferty9 Clinic

حیدرآباد /24 اپریل ( سیاست نیوز ) راجندر نگر کے علاقہ میں ایک 20 سالہ لرکی کی خودکشی کا واقعہ پیش آیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ مومنہ فاطمہ جو ایم ایم پہاڑی علاقہ میں رہتی تھی ۔ اس لڑکی آج اس کے مکان میں انتہائی اقدام کرلیا ۔ تاہم اس لڑکی کی خودکشی کی وجوہات کا پتہ نہ چل سکا ۔ پولیس راجندر نگر نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے ۔