رام دیو کودہلی ہائیکورٹ کا سمن

   

نئی دہلی: دہلی ہائی کورٹ نے کورونیل کٹ پر دائر دہلی میڈیکل ایسوسی ایشن کی درخواست کی سماعت کرتے ہوئے بابا رام دیو کو جمعرات کو سمن جاری کیا۔ ڈی ایم اے نے عدالت میں دائر اپنی عرضی میں دعوی کیا تھا کہ رام دیو کی کمپنی پتنجلی کورونیل کٹ پروڈکٹ کے ذریعہ کورونا وائرس بیماری سے متعلق غلط معلومات کی تشہیر کررہی ہے۔ڈی ایم اے کے ذریعہ دائر مقدمے کی بنیاد پر دہلی ہائی کورٹ نے بابا رام کو نوٹس ضرور بھیجا۔