راہول کی ٹرمپ کو مبارکباد

   

نئی دہلی :کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے مسٹر ڈونالڈ ٹرمپ کو امریکہ کے 47ویں صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے اور صدر کے طور پر ان کی دوسری مدت کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔لوگوں نے اپنے مستقبل کے لیے آپ کے وژن پر اعتماد کا اظہار کیا ہے ۔’’ مسٹر راہول گاندھی نے لکھا “ہندوستان اور امریکہ کے درمیان تاریخی تعلقات ہیں جو دونوں ممالک کی جمہوری اقدار کے عزم پر مبنی ہیں۔