واشنگٹن : وائٹ ہاوس کی ترجمان کیری پیئر ے ووستوک -2022روسی مشقوں میں ہندوستان کی شمولیت پرتشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یوکری کے خلاف روسی جارحیت کا بازار گرم ہے وہیں امریکہ کو روسی مشقوں میں شامل ہو ے والے ہر اس ملک کے بارے میں خدشہ لاحق ہے لیک یہ بھی صحیح ہے کہ ہر ملک اپ ے فیصلے کر ے کا خود مجاز بھی ہے۔
جرمن ائیر لائن کے پائلٹوں کا تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ، 8 سو سے زائد پروازیں منسوخ
برلن۔ جرمن ائیر لائن لفتھانسا کے پائلٹوں نے تنخواہوں میں اضافے کے مطالبے پر ہڑتال کردی جس کے باعث 8 سو سے زائد پروازیں منسوخ ہوگئیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق لفتھانسا کے پائلٹوں کی یونین کا مطالبہ ہے کہ 5 ہزار پائلٹوں کی تنخواہوں میں 5فیصدسے زائد اضافہ کیا جائے،یاد رہے کہ ائیر لائن انتظامیہ اور پائلٹ یونین کے درمیان مذاکرات ہورہے تھے جو ناکام ہونے کے بعد پائلٹوں نے طیارے اڑانے سے انکار کردیا تھا۔