رونالڈو نے جب سعودی عرب کو ساؤتھ افریکا کہہ دیا

   

ریاض ۔ النصر میں اپنی عظیم الشان تعارفی تقریب کے دوران عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی عرب کو ساؤتھ افریکاکہہ دیا۔ پریس کانفرنس کے دوران رونالڈو کو یہ کہتے ہوئے سنا گیا کہ ساؤتھ افریکا آنا میرے کیریئر کا اختتام نہیں ہے۔ اسی غطلی کی وائرل ہونے والی ویڈیو پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ایک ٹوئٹر صارف نے لکھا کہ رونالڈو کو یہ بھی نہیں معلوم کہ وہ کہاں کھیل رہا ہے۔