حیدرآباد : /29 ستمبر (سیاست نیوز) گوشہ محل رکن اسمبلی راجہ سنگھ کے مکان کے قریب سے دو مسلم نوجوانوں کو حراست میں لیا گیا ۔ پولیس نے بعد میں بتایا کہ ان سے پوچھ تاچھ پر پتہ چلا کہ وہ رکن اسمبلی سے ملاقات کرنا چاہتے تھے اور اپنا کوئی مسئلہ پیش کرنا چاہتے تھے ۔ سیکوریٹی عملہ نے ان کی نشاندہی کرتے ہوئے انہیں منگل ہاٹ پولیس کے حوالہ کردیا ۔ ابتدائی تحقیقات میں پتہ چلا کہ شیخ اسمعیل اور محمد خواجہ ساکن بورا بنڈہ راجہ سنگھ کے مکان کے قریب گھوم رہے تھے ۔ ش