رکن اسمبلی کا اوٹکور دورہ، عوامی مسائل کا جائزہ

   

اوٹکور ۔ 12 ۔ ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) اوٹکور مستقر پر بمقام MPDO آفس میں جناب چٹم رام موہن ریڈی رکن اس مبلی حلقہ اسمبلی مکتھل نے ہنگامی دورہ کرتے ہوئے ایک جائزہ اجلاس میں بیت الخلاؤں کی تعمیر کیلئے درخواست گزار سے عوام سے خواہش کی اور …… ایس سی اور ایس ٹی کے افراد کو پورے لگانے اور آنگن واڑی مراکز میں پائے جانے والے بے قاعدگی کو فوراً درست کرنے کا اظہار کرتے ہوئے پر برہمی کرتے ہوئے بتایا کہ اس طریقہ سے آنگن واڑی کے مراکز کو فعال بنایا جائے اور جنوری تک اس کو مکمل کرنے کی بات کی گئی ۔