جگتیال :جگتیال شہر دھرور کیمپ میں واقع کے جی بی وی کستور بھا گاندھی گرلز اسکولکا جگتیال رکن اسمبلی یم سنجے کمار نے دورہ کرتے ہویے معاینہ کیا اور بنیادی سہولیات کے تعلق سے طالبات سے بات کرتے ہویے دریافت کیا طالبات اور ٹیچر نے رہایشی سہولیات پر ناراضگی کا اظہار کیے کستور بھا اسکول میں مزید کلاس رومس کی تعمیر کا متعلقہ عہدیداران اور کنٹراکٹر سے فون پر بات کرکے جلد از جلد مکمل کرنے کا حکم دیا ۔
جگتیال میں سرکاری طور پر مشاعرہ
جگتیال :ملک کی75 ویں آزادی کا امرت مہا اتسو ڈایمنڈ جوبلی تقاریب کے ضمن میں گذشتہ رات دیوی سری گارڈن جگتیال میں سرکاری طور پر مشاعرہ کوئی سمیلن کا انعقاد عمل میں لایا گیا کیا اردو اور تلگو میں آزادی پر شعر و شاعری اور گیت پیش کیے گیے ضلع کلکٹر جی روی رکن اسمبلی ا یم سنجے کمار اور ایڈیشنل کلکٹر بی یس لتا اور دیگر نے شرکت کی اس موقع پر شعرااور کوییوں کو ضلع کلکٹر کے ہاتھوں تہنیت پیش کی گی اس مشاعرہ کوی سمیلن میں شاعر اور تلگو کوی گنڈیٹی راجو ٹیپیکل جگتیالی وی موہن چاریہ کوی یم سروجنا اے انیتا کے کویتا نیراجا چندرم ین مادھوی پی مادھوی لتا نے شرکت کی۔