رہائشی فلیٹس میں ذبح کا عمل نہ کریں: بمبئی ہائی کورٹ کی ہدایت

,

   

ممبئی: بمبئی ہائی کورٹ نے ہدایت دی کہ وہ بقر عید کے موقع پر رہائشی فلیٹس میں بکرا یا بکری ذبح نہ کریں۔

جسٹس ایس سی دھرمادھیکاری او رجسٹس جی ایس پٹیل کی بنچ نے سخت احکامات صادر کئے کہ عوامی مفادات اور صحت کے پیش نظر رہائشی فلیٹس میں ذبح کا عمل نہ کریں اور اسی کے ساتھ کورٹ نے کہا کہ اگر کوئی حکم کی خلاف ورزی کرتا ہے تو اس کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے۔

pdf_upload-362907