رہائش سے متعلق پرینکا گاندھی نے پی ایم مودی کو کوئی خط نہیں لکھا

   

Ferty9 Clinic

نئی دہلی۔ کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے اس خبر کی تردید کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ انھوں نے پی ایم سے گزارش کی تھی کہ انھیں 35 لودھی اسٹیٹ میں کچھ دن کیلئے رہنے دیا جائے۔پرینکا نے کہا ’’یہ جھوٹی خبر ہے۔ میں نے حکومت سے ایسی کوئی گزارش نہیں کی ہے۔ یکم اگست تک 35 سرکاری رہائش خالی کر دوں گی۔‘‘