ریئل می کی نئی سیریز متعارف

   

نئی دہلی ۔ ہندوستان میں سب سے قابل اعتماد اسمارٹ فون سروس فراہم کنندہ ریئل می نے اپنے اسمارٹ فون اوراے آئی اوٹی پورٹ فولیو میں تازہ ترین اضافے،ریئل می نارزو 60 ایکس فائی جی اور ریئل میبڈس ٹی300 کی نقاب کشائی کی۔ ریئل می کیسیریز میں یہ نئے اضافے صارفین کو ایک بے مثال تجربہ فراہم کرنے کے لیے تیار کیے گئے ہیں۔ مذکورہ آلات اسپیڈ فرنٹیئر ہندوستانی نوجوانوں کے مطالبات اور ضروریات کو پورا کرنے کے لیے متعارف کئے گئے ہیں۔