ریاست میں بوگس پولنگ : لکشمن

   

حیدرآباد 23 جنوری ( سیاست نیوز ) بی جے پی کے صدر ڈاکٹر کے لکشمن نے الزام عائد کیا کہ تلنگانہ بلدی انتخابات میں جعلی اور بوگس رائے دہی ہوئی ہے ۔