ریلائنس کمیونیکیشن زیر سمندر جی سی ایکس کیبل کنٹرول سے محروم

   

امریکی عدالت کی جانب سے قرض دہندہ کے تائیدی منصوبہ کے باعث انیل امبانی کی ریلائنس کمیونکیشن زیر سمندر تنصیب GCX کیبل پر کنٹرول باقی نہیں رکھ سکے گی کیونکہ عدالت نے قرض دہندوں کو 150 ملین ڈالر قرضہ کی عدم واپسی پر ان کو GCX کیبل کے مالکانہ حقوق دے دیگی۔ اس منصوبہ کی مخالفت کرتے ہوئے ریلائنس کمیونکیشن نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی کمپنی کی مدد کے بغیر GCX کیبل غیر کارکرد رہیں گے۔