ممبئی : کسانوں کے احتجاج سے متعلق ٹوئٹر کرنے پر امریکی گلوکارہ ریہانہ کے خلاف ہونے والی تنقیدوں کے بارے میں اداکارہ سورا بھاسکر نے کہا کہ دنیا کے کسی بھی حصہ میں داخلی معاملہ پر مداخلت کرنا غیرمنصفانہ ہے تو ہمیں بھی ہمارے ملکوں کی سرحدوں کے اندر ہونے والے واقعات پر کوئی تبصرہ نہیں کرنا چاہئے جب سیاہ فام زندگی کا معاملہ سامنے آتا ہے تو ہماری سلیبریٹیس نے اس پر ٹوئٹ کیوں کیا۔