مہمان محمدصفی الدین شفیع (نمائندہ کارپوریٹرملک پیٹ) ، ڈاکٹر یوسف خان محمد ، محمد عاصم خان (مسٹر حیدرآباد اور مسٹر تلنگانہ) ، سید منیراحمد (کرسپانڈنٹ کڈس ورلڈ اسکول)، صوبیا نجمی ، محمد عمران (ٹیم ہیڈ آف اسپوٹاکس 2023ء) اپنے ٹیم ارکان کے ساتھ دیکھے جاسکتے ہیں ۔