حیدرآباد ۔ 26 ۔ ستمبر (سیاست نیوز) وزیر فینانس ٹی ہریش راؤ نے کہا کہ تمام سرکاری اسکولوں میں بہت جلد مفت ناشتہ اسکیم شروع کی جائے گی۔ اسکول میں اول رینک لانے والے طلبہ کو 25,000 روپئے نقد اور انچارج ٹیچر کو 10 گرام سونا دیا جائے گا۔