سرکاری ملازمین و وظیفہ یابان کیلئے طبی اخراجات کی باز ادائیگی کی اسکیم

   

حیدرآباد۔ سرکاری ملازمین اور وظیفہ یاب افراد و افراد خاندان حکومت کی طبی اخراجات کی با زادائیگی اسکیم سے استفادہ کرسکتے ہیں۔ ایسے ملازمین ‘ وظیفہ یابان یا افراد خاندان جو کورونا متاثر ہوئے اور جن کا خانگی دواخانوںمیں علاج کیا گیا ہو وہ اس اسکیم سے استفادہ کرسکتے ہیں اور انہیں ایک لاکھ روپئے تک کی باز ادائیگی کی جائے گی ۔ سکریٹری ہیلت سید علی مرتضی تضوی نے یہ بات بتائی ۔