سرینگر کی سنٹرل جیل میں فساد

   

Ferty9 Clinic

سرینگر ، 4 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ہائی سکیورٹی سنٹرل جیل میں آج شام فساد پھوٹ پڑا جب ایسی افواہیں شروع ہوئیں کہ بعض قیدیوں کو وادیٔ کشمیر سے باہر منتقل کیا جارہا ہے۔ صورتحال پر قابو پالیا گیا۔