سنگاریڈی میں بی جے پی کا جشن

   

سنگا ریڈی ۔سنگاریڈی میں بی جے پی پارٹی کارکنان اور قائدین نے حضور آباد حلقہ اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں ایٹالہ راجندر امیدوار بی جے پی کی شاندار کامیابی پر زبردست آتش بازی اور مٹھائی تقسیم کرتے ہوئے بینڈ باجے کے ساتھ رقص کیا۔ اس موقع پر نریندر ریڈی صدر بی جے بی ضلع۔ وشنو وردھن ریڈی۔ چندر شیکھر ، جگن بی جے پی کے قائدین نے کہا کہ عوام بی جے پی کے ساتھ ہے نریندر مودی وزیراعظم کی قیادت میں بی جے پی پارٹی ملک میں طاقتور بنتی جا رہی ہے۔