سنگاپور ۔ /11 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) سنگاپور میں برسرکار 51 ہندوستانی شہری اُن 191 نئے کورونا وائرس معاملوں میں شامل ہیں جن کی آج اطلاع دی گئی ۔ اس طرح شہری مملکت میں مریضوں کی تعداد بڑھ کر 2299 ہوچکی ہے ۔ وزارت صحت نے کہا کہ 90 سالہ سنگاپوری شخص کووڈ۔19 سے فوت ہوگیا ۔