نئی دہلی: کانگریس کی چیئرپرسن سونیا گاندھی نے چہارشنبہ کو ای ڈی کو خط لکھ کر اپنی خراب صحت کا حوالہ دیتے ہوئے نیشنل ہیرالڈ کیس میں ان سے پوچھ گچھ کو کچھ ہفتوں کے لیے ملتوی کرنے کی درخواست کی۔نیشنل ہیرالڈ منی لانڈرنگ کیس میں جمعرات 23 جون کو سونیا گاندھی سے پوچھ گچھ مقرر ہے۔اس سے ایک دن پہلے سونیا گاندھی نے ای ڈی کو خط لکھ کر پوچھ گچھ کو ملتوی کرنے کی درخواست کی ہے ۔