سویڈن کے کنگ نے پانچ نبیروں محل سے بیدخل کردیا

   

Ferty9 Clinic

٭ سویڈن کے کنگ کارل X VI گستاف نے اپنے پانچ نبیروں کو ان کے شاہی درجہ سے محروم کردیا ہے۔ انہیں سرکاری فنڈ بالا والی سالانہ رقم حاصل نہیں ہوا کرے گی جو رائل ہاؤس کے ارکان کو ملتی ہے اور وہ شاہی فرائض بھی انجام نہیں دیں گے۔ تاہم وہ پرنس ؍ پرنسیس اور ڈیوک ؍ ڈچس کے اپنے خطابات برقرار رکھ پائیں گے۔