سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ! کرناٹک کے نااہل قرار دیے گئے اراکین اسمبلی صرف ضمنی انتخابات میں حصہ لے سکتے ہیں

,

   

آج ملک کی سب سے بڑی عدالت سپریم کورٹ میں کرناٹک کے نااہل قرار دیے اراکین اسمبلی پر فیصلہ سنایا، فیصلہ میں سپریم کورٹ نے کہا کہ وہ اراکین دوبارہ انتخابات میں حصہ لے سکتے ہیں۔
آپ کو معلوم ہو کہ کانگریس پارٹی نے انکو دوبارہ میدان میں اتارنے سے انکار کیا تھا، جبکہ بی جے پی نے صاف طور پر کہا تھا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ انے دو، اگر انکے حق میں فیصلہ اتا ہے تو ہم انکو میدان میں اتاریں گے۔ مگر سپریم کورٹ نے واضح کیا کہ اسپیکر کا فیصلہ صحیح ہے، اور یہ اراکین اب صرف ضمنی انتخابات لڑ سکتے ہیں۔
واضح رہے کہ یہ وہی اراکین اسمبلی ہیں جن کے استعفیٰ دینے سے کرناٹک کی مخلوط حکومت گرانے گئی تھی اور بی جے پی اقتدار پر ائی تھی۔ اور کرناٹک اسمبلی کے اسپیکر نے انہیں نااہل قرار دیا تھا، انہوں نے سپریم کورٹ میں اس فیصلے کو چلینج کیا تھا۔ اور آج فیصلہ انکے حق میں سیاسی ہے.