حیدرآباد ۔ 17 ۔ مارچ : ( راست ) : نیٹ 2023 کا اہم تمثیلی امتحان نئے ماڈل 200 سوالات پر مشتمل نئی دہلی کے ماہرین کا تیار کردہ اتوار 19 مارچ کو صبح 11-30 تا 2-30 بجے دن محبوب حسین جگر ہال احاطہ سیاست عابڈس پر رکھا گیا ۔