حیدرآباد،9 جولائی (آئی اے این ایس)۔ روزری کانوینٹ ہائی اسکول، گن فاؤنڈری کی جماعت ہفتم کی 12 سالہ طالبہ سیدہ آمنہ حسین دختر سید محمود اشرف نے رائفل شوٹنگ کے دو زمروں جونیئر اور یوتھ ویمن میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے دو گولڈ میڈلس حاصل کیے۔