سی اے اے کے خلاف ستیہ گرہ کرنے کا عوام کو مشورہ

   

Ferty9 Clinic

٭ اترپردیش کے سابق چیف منسٹر اور سماج وادی پارٹی کے قائد اکھیلیش یادو نے عوام پر زور دیا ہیکہ وہ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ستیہ گرہ کریں۔ انہوں نے ملک میں تشدد کیلئے بی جے پی پر الزام عائد کیا اور کہا کہ بی جے پی نے عوام کو آپس میں ایک دوسرے سے لڑنے کیلئے مجبور کیا ہے اور نفرت کا ماحول پیدا کیا ہے۔ عوام کو خوفزدہ کرنے کیلئے انہوں نے پولیس کی بھی مذمت کی۔