شادی مبارک و کلیان لکشمی چیکس کی تقسیم

   

چیوڑلہ /10 اکٹوبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) چیوڑلہ اسمبلی حلقہ کے شنکر پلی منڈل مستقر پر ایم ڈی او آفس میں منڈل سے تعلق رکھنے والے 75 مستفیدین کو رکن ا سمبلی چیوڑلہ کے یادیا نے ڈسٹرکٹ لائبریری چیرمین اے مدھوسدن کے ساتھ مل کر کلیان لکشمی و شادی مبارک کے چیکس تقسیم کئے ۔ اس پروگرام میں سرکاری عہدیداروں کے علاوہ عوامی رہنماؤں و دیگر قائدین موجود تھے ۔
٭٭٭