شادی

   

حیدرآباد ۔ 7 ۔ جنوری : ( راست ) : جناب سید علیم الدین شاہد سینئیر اکاونٹنٹ پروکٹر اینڈ گیمبل کمپنی جدہ کی صاحبزادی کا نکاح آج جناب عبدالمنان شیخ کے فرزند ارشد شیخ کے ساتھ بعد نماز عصر جامع مسجد حکیم میر وزیر علی ، فتح دروازہ میں انجام پائی۔ استقبالیہ آج شام ایم جے پیالیس میر عالم ٹینک ، تاڑبن روڈ پر انجام پائی ۔ محفل عقد میں عزیز و اقارب ، دوست احباب اور رشتہ داروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ عروسہ کے برادر انجینئر سلمان سید علیم الدین اور خالد سید علیم الدین نے مہمانوں کا استقبال کیا ۔۔