شادی

   

حیدرآباد ۔ یکم ۔ مئی : ( راست ) : جناب عبدالجبار صدیقی رکن جماعت اسلامی مرکزی شوریٰ کی صاحبزادی ڈاکٹر شگفتہ تسنیم ایم بی بی ایس ( ایم ڈی ) کی شادی ڈاکٹر محمد ندیم احمد ایم ڈی فرزند ڈاکٹر محمد داؤد سلیمانی کے ساتھ انجام پائی ۔ نکاح مسجد حسنین پلر نمبر 230 راجندر نگر میں ہوا ۔خطبہ نکاح حامد محمد خاں امیر جماعت اسلامی تلنگانہ نے پڑھا ۔ استقبالیہ ہریٹیج پیالیس پلر نمبر 245 پر ترتیب دیا گیا ۔ جناب منظور احمد ، عماد الدین نے مہمانون کا استقبال کیا ۔۔