شادی

   

حیدرآباد ۔ 26 ستمبر (راست) جناب محمد عبدالحمید کے فرزند محمد عبدالحنیف (ایم بی اے یو کے) کا عقد مسعود محمد مشتاق ملک کی دختر مس مصباح فاطمہ (بی کام کمپیوٹرس) کے ساتھ 23 ستمبر 2021 کو بعد نماز مغرب مون فنکشن پیالیس نیو ملک پیٹ میں بحسن و خوبی انجام پایا۔ تقریب عقد اور استقبالیہ میں عزیز و اقارب، دوست و احباب اور رشتہ داروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ مہمانوں کا استقبال قاضی عدیل احمد اور دیگر نے کیا۔