شادی

   

حیدرآباد ۔ 4 ۔ نومبر : ( راست ) : حافظ محمد مستان علی قادری بانی و ناظم اعلیٰ جامعتہ المومنات و حافظ محمد صابر پاشاہ قادری امام و خطیب مسجد حج ہاوز کی بھتیجی حافظہ فریعہ نورین بنت محمد احمد پاشاہ قادری کا نکاح الحاج سید سیف اللہ اطہر ولد جناب سید سمیع اللہ سے نبیل فنکشن پلازا انجن باولی میں منعقد ہوا ۔ خطبہ نکاح حافظ محمد مستان علی قادری نے پڑھایا ۔ مفتی عبدالرحیم و محمد مصعب پاشاہ دانش ، محمد عبدالحمید نے مہمانوں کا استقبال کیا ۔۔