شادی

   

حیدرآباد ۔ 10 ۔ اپریل : ( راست ) : جناب خواجہ یونس سلیم کی دختر کا عقد نکاح مسٹر محمد عبدالقیوم فرزند جناب محمد عبدالصبور کے ساتھ 10 اپریل 2025 بروز جمعرات بعد نماز عشاء مسجد ہاشم رنگ روڈ میں بحسن و خوبی انجام پایا ۔ بعد ازاں استقبالیہ اے کے فنکشن پیالیس مغل نگر کاروان روڈ میں ترتیب دیا گیا ۔ اس موقع پر عزیز و اقارب ، دوست و احباب اور رشتہ داروں کی کثیر تعداد شرکت کی ۔۔