شاعر حق کانپوری کا انتقال

   

رائے بریلی ۔ 22 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) شہرت یافتہ خوش گلو شاعر حق کانپوری کا انتقال ہوگیا۔ حق صاحب عرصہ دراز سے رائے بریلی میں سکونت پذیر تھے۔ نماز جنازہ اور تدفین رائے بریلی میں ہی بعد نماز مغرب ادا کی گئی۔