شاہین باغ کے بعد زندگی کو خطرہ : ٹیچر

,

   

سہارنپور : یو پی میں سہارنپور کی ایک ٹیچر نے آج کہا کہ شاہین باغ ( دہلی ) کا دورہ کرنے کے بعد اس کی زندگی کو خطرہ لاحق ہوگیا ہے ۔ ناہید زیدی نے کہا کہ اسے اسکول نے شاہین باغ کا دورہ کرنے اور میڈیا سے بات کرنے پر معطل کردیا ہے ۔ کچھ شدت پسندوں نے فیس بک پر نازیبا ریمارکس کے ساتھ ویڈیو بھی اپلوڈ کردئے ہیں۔