نئی دہلی : دہلی کی ایک عدالت نے جینٹ یو اسٹوڈنٹ شرجیل امام کو 2019ء میں مبینہ اشتعال انگیز تقریر کے کیس میں ضمانت دینے سے انکارکردیا ہے۔