شہلا رشیدکی ضمانت منظور

   

نئی دہلی۔11 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) دہلی کی عدالت نے جموں وکشمیر کی عوامی تحریک کی قائد شہلا رشیدکی گرفتاری سے قبل ضمانت منظور کرلی جنہیں جموں و کشمیر عوامی تحریک چلانے کے الزام میں ماخوذ کیا گیا تھا اور گرفتار کیا جانے والا تھا۔ وکیل استغاثہ نے حکومت کی پیروی کرتے ہوئے کہا کہ اسے فوج کی جانب سے کوئی شکایت وصول نہیں ہوئی۔