ٹوکیو : جاپان نے صومالیہ کے ساحل کے نزدیک قزاقی کے خلاف سیلف ڈیفنس فورسز، ایس ڈی ایف، کے مشن کو ایک سال توسیع دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ قزاقی کے انسداد کے قانون کی بنیاد پر صومالیہ کے شمال میں واقع خلیج عدن میں جاپانی اور غیر ملکی تجارتی جہازوں کے تحفظ کے لیے جنگی جہاز اور گشتی طیاروں کو تعینات کرنا شروع کیا ہے
