ضلع عادل آباد میں کورونا کے 3 مثبت کیسوں پر عوام میں خوف و دہشت

   

عادل آباد ۔ ضلع عادل آباد میں کورونا کے 63 مثبت کیس آج منظر عام پر آنے کے بناء پر عادل آباد کے عوام میں خوف و دہشت کا ماحول چھاگیا ۔ جملہ 647 کووڈ 19 مرض میں مبتلا افراد کی نشاندہی کردی گئی ہے ۔ مستقر عادل آباد کے بیشتر محلہ جات کے علاوہ اچورہ ، نرڈی گنڈہ ، گوڈی تہنور ، اوٹنور ، بیلہ منڈل جات کے افراد بھی شامل ہیں ۔آج کے 63 کورونا مریضوں میں 24 خواتین کے علاوہ پانچ سال تا 11 سال عمر کے لڑکے لڑکیاں بھی شامل ہیں۔