طلبہ کو پینے کے پانی کیلئے بورویل کی تنصیب

   

مدہول/30 جون( سیاست ڈسٹر کٹ نیوز)اقامتی اسکوتلگو میڈیم میںپینے کے پانی قلت کے سبب صدرمدرس اسکول ھذانے میجرگرام پنچایت وی راجندرسر پنج مدہول سے ملاقات کرتے ہوئے طلباء وطالبات کی پینے کے پانی کی قلت کی بات بتائی جس پر وی راجندرسر پنج مدہول نے طلباء وطالبات پانی کی راحت پہنچا نے کیلئے فوری طورپر اقدامات کرتے ہوئے اپنے جیب کے پیسوںسے بورویل نصب کردیا جس سے طلباء وطالبات کوپا نی کی راحت ہو ئی واضح رہے کہ وی راجندر سر پنج پیشہ سے انجینئر ہے اوروہ طلباء وطالبات کی تکلیف کوسمجھتے ہیںجس کیلئے وہ فوری طور پر اقدامات کرتے ہوئے بورویل نصب کردیا جس پر صدرمدرس واساتذہ نے سر پنج مدہول وی راجندر سے اظہارتشکرکیا ۔