ظہیرآباد صدرنشین بلدیہ محمد یونس کو تہنیت کی پیشکش

   

ظہیرآباد ۔ 21 فبروری ۔ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سابق صدرنشین بلدیہ الاڈی نرسملو نے بیرونی ممالک کے دورہ سے واپسی کے بعد نومنتخبہ صدرنشین بلدیہ جناب محمد یونس سے ملاقات کرکے انھیں تہنیت پیش کی اورمبارکباد دی جناب محمد ابراہیم بی آریس قائد نے کہا کہ محمد یونس بلالحاظ و ملت تمام طبقات میں کافی مقبولیت رکھنے والئے قائد ہے عوام محکمہ بلدیہ کی دیرینہ مسائل زیرالتو تعمیری کاموں عوامی فلاح و بہود اسکیمات عوام کو مستفید کروانے کا اظہار منمونیت کیااس مواقع پر محمد ابراہیم ویجناتھ وجئے کمار ویگر موجود تھی۔