عادل آباد میں پرامن ماحول کیلئے پولیس کا فلیگ مارچ

   

عادل آباد ۔ 6 ستمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع عادل آباد کے پرامن ماحول کو برقرار رکھنے کی خاطر عادل آباد ایس پی غوث عالم نے بھاری پولیس جمعیت کے ساتھ عادل آباد کے اوٹنور منڈل، ایجوڑہ منڈل کے علاوہ دیگر مقامات پر فلیگ مارچ کیا۔ اس دوران ضلع ایس پی مختلف شاہراہ پر پیدل چلتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں تاکہ عوام میں خوف و دہشت کے ماحول سے نجات پاسکے۔ ان کے ہمراہ دیگر پولیس عہدیدار بھی موجود ہیں۔