عبدالرزاق جہاز کا ہندوستانی عملہ 11 ماہ بعد ایران میں رہا

,

   

٭ وزیرخارجہ ایس جئے شنکر نے آج بتایا کہ پانی کا جہاز عبدالرزاق کے عملہ کے 6 ہندوستانی ارکان جن کو 11 ماہ قبل ایران نے حراست میں لیا گیا تھا، ان کی رہائی عمل میں آئی۔ انہوں نے رہائی میں تعاون کیلئے ایرانی حکام سے اظہارتشکر کیا اور تہران میں ہندوستانی سفارتخانوں کے علاوہ بندرعباس کے ہندوستانی قونصل خانہ کی کوششوں کی ستائش کی۔