حیدرآباد 26 فروری (سیاست نیوز) عثمانیہ جنرل ہاسپٹل کی عمارت دن بہ دن بوسیدہ ہوتی جارہی ہے۔ مریضوں کو لاحق خطرے کے پیش نظر حکام نے بہت جلد دواخانہ خالی کرنے کا منصوبہ بنارہے ہیں۔