علی اکبر نیرومند ’جیمس آف انڈو ۔ ایران‘

   

ممبئی : ہندوستان اور ایران کے درمیان خیرسگالی روابط کے فروغ میں بے لوث اور مخلصانہ کاوشوں کے اعتراف میں حکومت نے ڈائرکٹر ، چیمبر آف کامرس فار ایران ٹریڈ پروموشن جناب علی اکبر نیرومند کو ’دی جیمس آف انڈو ۔ ایران‘ کے اعزاز سے نوازا ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی نے کہاکہ ہند اور ایران کوئی نئے دوست نہیں۔ ہماری دوستی صدیوں پرانی ہے۔