عمران خان نے مدینہ منورہ کی سرزمین پر جوتے اتار کر قدم رکھا

,

   

وزیراعظم پاکستان عمران خان نے مدینہ منورہ کی سرزمین پر جوتے اتار کر قدم رکھا۔ مدینہ منورہ ائیرپورٹ پہنچنے پر ڈپٹی گورنر شہزادہ سعود بن خالد الفیصل نے ان کا استقبال کیا۔ مدینہ منورہ میں عمران خان روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری دیں گے اور عمرہ ادا کریں گے۔