عمران پرتاپ گڑھی کا شکاگو میں غیر معمولی پروگرام

   

شکاگو ۔ 10 مئی (ایجنسیز) امریکہ کے شہر شکاگو میں اردو کے نامور شاعر عمران پرتاپ گڑھی نے جناب مکرم اور ان کے احباب کی جانب سے منعقدہ پروگرام میں شرکت کی جس کا انعقاد شاہی بینکوئٹ ہال میں رات ایک بجے کے بعد کیا گیا تھا۔ عمران پرتاپ گڑھی نے شکاگو میں اپنی پہلی تقریر کے ساتھ ہی نئی تاریخ رقم کی اور ساتھ ہی ساتھ بلیئر ڈس ٹورنمنٹ کے شرکاء میں انعامات بھی تقسیم کئے۔