غزہ: اسرائیل کی غزہ میں 33 روز سے جاری وحشیانہ کارروائیوں کے بعد 3 روز کی جنگ بندی کا امکان ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق 12 یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے 3 دن سیز فائر کیلئے مذاکرات ہو رہے ہیں۔اس حوالے سے حماس ذرائع کا کہنا ہیکہ 3 روزہ جنگ بندی کا مقصد غزہ میں امداد پہنچانا ہے۔ حماس، اسرائیل میں جنگ بندی کیلئے قطر ثالثی کی کوشش کر رہا ہے۔
، مختصرجنگ بندی کیلئے 10 سے 15 یرغمالیوں کی رہائی پر بات جاری ہے۔