غیرہندو فرد سے پارسل قبول نہ کرنے والے شخص کو پولیس نوٹس

   

جبل پور : مدھیہ پردیش پولیس نے امیت شکلا کو نوٹس جاری کی ہے جس نے فوڈ سرویس کمپنی ’’زوماٹو‘‘ کا آرڈر محض اس لئے منسوخ کردیا تھا کہ یہ اس کے پاس غیرہندو فرد پارسل لے کر پہنچا تھا ۔ پولیس نے دستوری نظریات کے مغائر ٹوئٹس پر متنبہ کیا ہے۔